HEPAGUARD ELIXIR ھیپاگارڈ الگزر
Treatment Of Viral Hepatitis
ھیپاگارڈ الگزر وائرل ھیپا ٹائٹس کا ایک موثر علاج ہے یہ کالے یرقان کے حاد اور مزمن امراض میں شفا دیتا ہے
ھیپا گارڈ الگزر ہومیوپیتھک ادویات کا مرکب ہے کالے یرقان کی حاد اورمذمن امرض کی حالت میں جگر میں ہونے والی تبدیلیوں کو روکتا ہے اور جگر کو بہتر طریقہ سے کام کرنے کیلئے تیار بھی کرتا ہے
علامات : کا لا یرقان
ادویات سے پیدا شدہ و اٹرل ہیپاٹائٹس کے ضمنی اثرات
جگر پر چربی کا جمع ہونا•
کھٹے ڈکار اور جلن ہونا•
ہیپاٹائٹس کے ذیلی اثرات•
بھوک کا نہ لگنا•
قے اور متلی ہونا•
پیٹ کے دائیں حصہ پر درد کا رہنا•
آنکھوں اور پیشاب کی پیلاہٹ•
جگر اور تلی کا بڑھ جانا•
ہلکے بخار کے ساتھ تھکاوٹ اور سر درد ہونا•
ہیپاٹائٹس کے ذیلی اثرات•
بھوک کا نہ لگنا•
قے اور متلی ہونا•
پیٹ کے دائیں حصہ پر درد کا رہنا•
آنکھوں اور پیشاب کی پیلاہٹ•
جگر اور تلی کا بڑھ جانا•
ہلکے بخار کے ساتھ تھکاوٹ اور سر درد ہونا•
طریقہ استمال
جو لوگ12 سال سے بڑی عمر کے افراد کے لیے ایک چائے والا چمچ آدھے کپ پانی میں ڈال کر دن میں تین مرتبہ کھانا کھانے کے 30 منٹ بعد تین ماہ تک استعمال کرے
اور جن لوگوں کو ہیپاٹائٹس بی اور سی ہے وہ لوگ ایک چائے والےچمچ کو آدھے کپ پانی میں ڈال کر دن میں تین بار کھانا کھانے کے 30 منٹ بعد کے اور اس دوائی کو اپنے 27 ہفتوں تک مسلسل لینا ہے
6سال سے 12 سال کے بچوں کو آدھا چائے والا چمچ آدھے کپ پانی میں ڈال کر دن میں تین بار کھانے کے 30 منٹ بعد دے اور اس دوائی کوتین ماہ تک استعمال کروائے

No comments:
Post a Comment