Calcium Fluoratum Lotion 1
کیلیشم فلوریٹم لوشن نمبر 1 خوبصورت, جوان سال،جھریوں سے مبرا جلد کے لیۓ _ کیا آپ مضبوط اور لچکدار جلد چاہتے ہیں؟ خاص طور پر جلد کے مسائل والے حصوں کیلئے ؟
کیلیشم فلوریٹم قدرتی طور پر جلد کی اوپر والی تہہ میں پایا جاتا ہے، یہاں یہ جلد کو مضبوطی دیتا ہے
کیلیشم فلوریٹم لوشن کے استعمال کرنے سےجلد مضبوط اور لچکدار ہو جاتی ہے، جبکہ موئے پھولے ہوئے، ڈھیلے,ڈھلکے ہوئے پیٹ، کو کہوں، کمر اور ٹانگوں کے اطراف پر لوشن کا مساج کرنے سے, بڑھا ہوا پیٹ، کمر ، کو لھے اور ٹانگوں کے اطراف کی جلد کم سے کم ہو کر تنی ہوئی، مضبوط، لچکدار خوبصورت ہو جاتی ہے،کیلشم فلوریٹم لوشن جلدی عوارضات، ہلکے سے درمیانی نوعیت کی جلد کی خشکی، سردی سے جلد کا خشک ہو کر پھٹ جانا اور جلد کی بے رونقی کو ختم کرتا ہے اور جلد کو طاقت دےکر پرکشش اور خوبصورت بناتا ہے جلد کی سختی کو ٹھیک کر کے جلد کی نرم ، کسا ہوا اور پرکشش بناتا ہے
کیلشیم فلوریئم لوشن کو اپنے پورے برن کی جلد پر لگا سکتے ہیں، اس میں شامل مفید اجزاء کی جلد اور جلد کے نیچے والے حصول کیلیے بہت مفید ہیں

استعمال کا طریقہ
ایک دن میں دو بار استعمال کرے اور تھوڑی سی کریم لے کر مساج کرے اور رگرنے سے پرہیز کرے
No comments:
Post a Comment