PowerGin Tablet
Damiana Q,Salix Nig 6DH,Sabal 12DH, Ginseng Q, Ginkgo biloba 3DH
مردانہ کمزوری کا لفظ آتے ہی ایک عجیب سا احساس پیدا ہوتا ہے اور شاید ہم اس میں مبتلا مردوں کو ایک مخصوص نگاه سے دیکھتے ہیں اور اس کو بیماری تصور کرنے کی بجائے شاید ہم انسانی کردار میں کسی نقص سے تعبیر کرتے ہیں اس لیے ایسے لوگ اپنی بیماری کا علاج چھپ کر کرتے ہیں محت مند اور مہذب معاشرہ کی بنیاد رکھنے کے لیے ہمیں مردانہ کمزوری اور اس سے متعلقہ دیگر پیچیدگیوں سے نجات حاصل کرنا بہت ضروری ہے پاور جن انسانی جسم کو طاقت بخشنے کا باعث بنتی ہے بالخصوص Ginsing Ginkgo bilobaپاورجن کو مردوں کی بیماریوں میں اکیر کا درجہ حاصل ہے پاور جن کی ایک اضافی خوبی یہ بھی ہے کہ یہ وقتی طور پر مردانہ کمزوری کو دور نہیں کرتا بلکہ اس کا باقاعدہ اشعال آپ کی زندگی
سے اس نا پسندیدہ لفظ کو باہر نکال دیتا ہے
خوراک :- ایک سے دو گولیاں دن میں دو مرتبہ یا ڈاکٹر سے مشورہ کریں
پر ہیز:اس دوا کے استعمال کیلئے کسی مخصوص پر ہیز کی ضرورت نہیں ہے بلکہ بادام،دودھ، شہر، انڈے اور باقاعدہ ورزش شفاءکے عمل کو بہتر بنا دیتا ہے
نوٹ: زیابطیس اور دل کے امراض میں مبتلا لوگ بھی اس روا کو اپنے ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کر سکتے ہیں.اس دوا کے کوئی مضراثرات نہیں ہیں
No comments:
Post a Comment