Alfalfa Schwabe الفلفاشوا بے
اس کا استعمال اعصابی دبائو، ذہنی پریشانی ،معرے کی خرابی، بیماری یا بیماری کے بعد قوت و توانائی میں کمی آگئی ہو تو الفلفا ٹانک ذہنی و جسمانی قوت بحال کرنے اور غذا کو جزو بدن بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے.اس کے علاوہ بھوک کی کمی کو پورا کرنے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے اور جو لوگ اپنا وزن بڑهناچا ہتے ہے ان کے لیے بھی یہ ٹانک بہت مفید ہے بچے جو کم کھا نا کھاتے ہیں اور دبلے پتلے ہے ان کے لیے بھی یہ ٹانک بہت مفید ہے
استعمال کا طریقہ
بچوں کیلئےآدھا چائے والا چمچ
بڑھے لوگوں کیلئے 1 چائے والا چمچ
اور یہ ٹانک ہر عمر کے افراد لے سکتے ہے
No comments:
Post a Comment