Sinuspax Tablets سائینیوز پیکس
Sinusitis frontal. ناک کی لواحقی ہڑی وجهلی کا ورم
Nasal diseases. ناک سے متعلقہ جملہ امراض
Corysa. ناک کا بہنا و نزلہ زکام
سا ئینیوز پیکس بغیر آپریشن ناک کی لواحقی ہڈی وجهلی کے ورم کا کامیاب علاج ہے گو کہ یہ ناک سے متعلق جملہ امراض بشمول ناک کا بہنا، نکسیر، نزلہ و زکام وغیرہ دور کرتا ہے لیکن یہ خاص طور پر Sinusitisكے علاج کے لئے نہایت کار آمد ہے اس میں ناک کی نیچے کے خلا میں نالی کی شکل کا لمبا پھوڑایا ورم ہو جاتا ہے یا اس میں پانی پڑ جاتا ہے، ناک کی جھلی میں ورم ہو جاتا ہے، سونگھنے اور چکھنے کی قوت کم ہو جاتی ہے یا بالکل جاتی رہتی ہے، ناک سے پیٹریاں نکلتی ہیں،سرا ہوا خون آمیز سبزیا زرد بلغم اور چیپرادپانی بہتا ہے ناک سے پر ہو آتی ہے ، بعد میں ناک سرجاتی ہے اور زخم ہو جاتے ہیں ناک کے اندر بر گوشت، بتوڑی یاگلٹی پڑ جاتی ہے، یہ بتوڑی بڑھتی جاتی ہے یہاں تک کے سانس لینے میں دقت ہونے لگتی ہے
سائینیوز پیکس کے استعمال سے ناک میں سوجن اور انجماد دور ہو جاتے ہیں اور سانس لینے میں آسانی پیدا ہوتی ہے یہ دافع زکام بھی ہے اور جھلی میں خراش پیدا کرنے والے محرکات کو ختم کر دیتی ہے اور جھلی کے عمل اور رطوبتوں کے اخراج کو طبعی حالت پر لے آتی ہے جس سے ناک میں بولنا بھی ختم ہو جاتا ہے یہ ناک کی درمیانی دیوار میں سوراج اور ناک کے مہاسوں کے لیے بھی ایک مفید ترین روا ہے۔
Use:- 2 Tablets 3 time a day
For more information see this vedio.
No comments:
Post a Comment