Ad 1

Tuesday, 10 April 2018

Gastrobin Drops

Gastrobin Drops.               گیسٹروبن ڈراپس

Schwabe company                  شوا بے کمپنی

                 بر ہضمی اور گیس کی شکایات میں آرام کے لیے
ضعف معدہ اور بر ہضمی کے باعث تیزابیت اور  غزا کی نالی میں جلن کی شکایت ہوتی ہے، ذائقہ ترش اور خراش وارڈ کاریاں آنا، سینے کی جلن اور بے چینی کو ختم کرتی ہے ان تمام تکالیف کے علاوہ السرکی ابتدائی علامات کو ختم کرتی ہے.

اس کے علاوہ معرے کے زخم کی خاص دوا، ہاضمے کی خرابی معدہ کی نئی یا پرانی سوزش جو باربار ہو، خواہ معرے میں زخم کے ساتھ یا اس کے بغیر، سینے کی جلن، ذائقہ خراب، ڈکاریں، پیٹ پھولنا، آنتوں میں ہوا بھرنا،معرے کا السر ، یہ دوا معدہ کی جھلی پر اثر کر کے معدہ کے فعل کو درست کرتی ہے

For more information see this vedio.

Click here

No comments: